اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے.
اُسی (اللہ) نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا، پھر وہی ہے جس نے اُس جان سے اس کا جوڑا بنایا۔اور اسی نے تمہارے لئے مویشیوں میں سے آٹھ مر ومادہ پیدا کئے۔وہ تمہاری ماؤں کے پیٹوں میں تین تین تاریک پردوں کے اندر تمہیں ایک کے بعد ایک شکل دیتا چلا جاتا ہے۔یہی اللہ (جس کے یہ کام ہیں)تمہارا رب ہے، بادشاہی اسی کی ہے، کوئی معبُود اس کے سوا نہیں ہے، پھر تم کدھر سے پھرائے جارہے ہو؟
(پارہ۔۲۳،اَلزَّمُر۔۶)
Today's Hadees آج کی حدیث
Today's Hadees آج کی حدیث
حضرت معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو شخص غصے کو پی جائے،جبکہ وہ اسے نافذ کرنے پر قادر بھی ہو، اللہ تعالٰی قیامت والےدن اس کوتمام مخلوقات کے سامنے بُلائے گا اور اسے کہے گا کہ وہ جس حُورعین کو چاہے، اپنے لئے پسند کرلے-
(حسن۔ سنن اَبوداود، کتاب الادب،ح۔۴۷۷۷)
District Sheikhupura :
Sheikhupura (Urdu: ضِلع شيخُوپُورہ) (Punjabi: ضِلع شيخُوپُور), is a district of Punjab province, Pakistan.
Sheikhupura is the headquarters of Sheikhupura district. According to the 1998 census of Pakistan,
the district had a population of 3,321,029 of which 25.45% were urban.
In 2005 one of its subdivisions was split off to form the new Nankana Sahib District.
District Sheikhupura is bounded on the North by Gujranwala and Hafizabad districts, on the North-East by Narowal district, on the West and South-West by Nankana Sahib district, on the East by Lahore district.
The predominant language of the district is Punjabi, which according to the 1998 census results for the tehsils of Sheikhupura,
Ferozewala and Safdarabad, is the first language of 98% of the population, while Urdu is the first language of 1.1%.
District Sheikhupura is spread over an area of 3,280 square kilometres comprising of following tehsils: